پاکستان
Trending

وزیر اعظم شہباز شریف کی گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پر پیپلز پارٹی اور کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

 

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی کی واضح اکثریت پر صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے انتخابی عمل میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی ٹیم نے بھی بہترین محنت کی، وہ تمام کامیاب ہونے والے امیدواروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button