پاکستان
Trending

بجٹ پر ڈیڈ لاک: صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں بیٹھک آج

 

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے آج ایوانِ صدر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کے مابین ہونے والی اس اہم ملاقات میں بجٹ پر پیدا ہونے والے اختلافات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزارتِ خزانہ کے حکام بھی شریک ہوں گے، جہاں بجٹ کی منظوری کو یقینی بنانے کے لیے سیاسی و معاشی مطالبات پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button