پاکستان
Trending

سولر صارفین کو ریلیف، 25 کلو واٹ تک سسٹم کے لیے نیپرا کی اجازت ختم

 

اسلام آباد: ملک میں چھوٹے سولر صارفین کے لیے اہم سہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نیپرا نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے 25 کلو واٹ تک بجلی پیدا کرنے والے صارفین کو پیشگی اجازت حاصل کرنے کی پابندی سے آزاد کر دیا ہے۔

ترمیم کے بعد اب 25 کلو واٹ تک کے سولر سسٹم نصب کرنے والے صارفین کے معاملات متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ذریعے نمٹائے جائیں گے۔ ڈسکوز کو ایسے منصوبوں کی منظوری کا اختیار دیا گیا ہے۔

نئے اقدام سے سولر سسٹم لگانے کے خواہشمند صارفین کے لیے طریقہ کار مزید آسان ہونے اور منظوری کے عمل میں تیزی آنے کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button