پاکستان
Trending

جاتی امرا میں وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، اہم حکومتی اور قومی امور پر مشاورت

 

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی صورتحال اور حکومتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، حکومتی امور اور اہم قومی معاملات زیر بحث ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے مختلف امور پر مشاورت کی۔

جاتی امرا میں ہونے والی اس ملاقات میں ملکی حالات اور حکومتی معاملات کے حوالے سے تبادلہ خیال جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button