پاکستان
Trending

بائنانس کی بھوٹان میں کاروباری توسیع کی راہ ہموار، مرکزی بینک سے اصولی منظوری

 

تھمفو: دنیا کے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس کو بھوٹان میں ڈیجیٹل اثاثوں کا کاروبار قائم کرنے کے لیے ابتدائی منظوری مل گئی ہے۔

رائٹرز کے مطابق بھوٹان کے جیلیفو مرکزی بینک نے کمپنی کو اصولی منظوری دی ہے، تاہم مکمل لائسنس ملنے تک کاروباری سرگرمیاں شروع نہیں کی جاسکتیں۔

بائنانس کا آئندہ سال ایشیا کی پانچ مارکیٹوں میں توسیع کا منصوبہ ہے، جس میں جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کو ترجیح دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button