پاکستان
Trending

آصف زرداری کی محسن نقوی سے ملاقات، سیاسی صورتحال زیرِ بحث

 

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اہم سیاسی اور قومی معاملات پر مشاورت کی گئی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورۂ لاہور مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button