پاکستان

تعیناتی سے پہلے 26ویں ترمیم کا تعین ضروری ہے، جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے دوران آئینی اصولوں کی نشاندہی کرتے ہوئے زور دیا کہ 26ویں ترمیم پر عدالتی فیصلہ پہلے آنا چاہیے۔

 

 

ان کے اس مؤقف کی حمایت جسٹس منیب اختر، پی ٹی آئی کے دو اراکین اور کے پی کے وزیر قانون نے بھی کی۔ اس کے باوجود، کمیشن نے جسٹس عتیق شاہ کو پشاور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button