پاکستان

حریت کانفرنس کا ریلی اعلان، 8 جولائی کو کراچی میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ

کراچی:کراچی میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ 8 جولائی کو "جموں و کشمیر بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص” کے نام سے ایک عوامی ریلی نکالی جائے گی، جس کا مقصد شہید برہان وانی کی یاد منانا اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔

پرویز احمد شاہ نے بھارت پر کشمیریوں کے خلاف جھوٹے فلیگ آپریشنز چلانے کا الزام لگایا اور کہا کہ عالمی برادری کو بھارتی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔

ریلی کی حمایت میں مختلف سیاسی جماعتوں نے بھی بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button