بین الاقوامی

برطانیہ اور یوکرین میں دفاعی معاہدہ طے

برطانیہ کا یوکرین کے ساتھ پانچ ہزار سے زائد فضائی دفاعی میزائل فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی نائب وزیرِاعظم اینجلا رینر آج روم میں معاہدے پر دستخط کریں گی۔ معاہدے کا اعلان برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے مارچ میں کیا تھا۔ معاہدے کے تحت برطانیہ یوکرین کو آئندہ سال ایک سو نو ارب روپے سے زائد کی امداد بھی فراہم کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button