پاکستان

حمیرا اصغر کی موت کے پس پردہ مالی مشکلات، تحقیقات میں پیش رفت

کراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ مالی بحران کا شکار تھیں اور آخری دنوں میں مدد کے لیے بھائی سمیت کئی افراد سے رابطے کی کوشش کی، لیکن کسی نے جواب نہیں دیا۔ ان کے واٹس ایپ پیغامات میں مدد کی اپیل بھی شامل ہے۔ موبائل فون کا استعمال واقعے کے دن شام 5 بجے تک ریکارڈ کیا گیا۔ جائے وقوعہ سے مختلف مشکوک اشیاء ملیں، جبکہ موبائل اور سوشل میڈیا کا فرانزک جائزہ جاری ہے۔ مزید تفتیش کے لیے اہل خانہ سے بیانات لیے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button