پاکستان

اوگرا نے جولائی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتیں کم کر دیں

 

اسلام آباد: اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے، جو فوری نافذ العمل ہو گئی ہے۔ سوئی ناردرن کی قیمت 11.57 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کی قیمت 10.57 ڈالر مقرر کی گئی ہے، جو پہلے سے بالترتیب 1.72 اور 2.68 ڈالر کم ہے۔

دوسری طرف، آئندہ 15 دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں 6.50 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے، جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button