اسلام آباد:اسلام آباد: پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ PRSS-1 چین سے کامیابی سے لانچ ہو کر اپنی مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔
سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ زمین کی نگرانی، قدرتی آفات، زراعت اور ماحولیاتی تحفظ جیسے شعبوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔ یہ منصوبہ سپارکو اور چینی اداروں کے اشتراک سے مکمل ہوا۔




