پاکستان

9 مئی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے ایک ملزم کو 25 سال قید، 51 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا

سرگودھا:انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی کیس میں ملزم اسماعیل کو 25 سال قید کی سزا سنائی جبکہ 51 افراد کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ ان میں پی ٹی آئی کے رہنما احمد خان بچھر، احمد چھٹہ اور بلال اعجاز بھی شامل ہیں۔ عمر ایوب خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پہلے جاری ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف مقدمات میں 196 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں سنائیں تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button