لاہور:معطل 26 ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز کی کارروائی شروع، سپیکر نے سماعت 11 جولائی مقرر کر دی۔ اپوزیشن نے احتجاجاً اسمبلی کے باہر "حقیقی اسمبلی” قائم کی، جہاں اعجاز شفیع سپیکر منتخب ہوئے۔ پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کر رکھے ہیں۔ اپوزیشن نے حکومت کی مہنگی تشہیری مہم اور شاہ خرچی کے خلاف بھی قرارداد منظور کر لی ہے۔
0 33 Less than a minute




