پاکستان
Trending

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

 

تہران: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، دورے کے دوران فیلڈ مارشل کی ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران میں منعقد ہونے والے چار ملکی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، جہاں خطے کی مجموعی صورتحال اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

دورے کو پاکستان اور ایران کے درمیان رابطوں اور علاقائی تعاون کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button