پاکستان
Trending

پنجاب سے سینیٹ کی ضمنی نشست پر رانا ثنااللہ کامیاب، ایک ووٹ مسترد

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست کے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا ثنااللہ نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہیں 250 ووٹ ملے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button