پاکستان

کیلیفورنیا میں جیولری سٹور پر 25 افراد کی فلمی سٹائل ڈکیتی، 7 گرفتار


امریکہ کے کیلیفورنیا میں 25 افراد نے مسلح ہو کر جیولری اسٹور میں گھس کر قیمتی زیورات لوٹ لیے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واردات کا فلمی منظر واضح ہے۔ پولیس نے اب تک 7 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جبکہ باقی کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعے کے بعد سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button