پاکستان
Trending

خیبرپختونخوا: کرک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 خوارج ہلاک اور متعدد زخمی

 

کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سکیورٹی فورسز نے تھانہ شاہ سلیم کے علاقے درشہ خیل میں فتنہ الخوارج کے نذیر گروپ کے خلاف کارروائی کی جس میں 17 خوارج ہلاک اور 7 سے 10 افراد زخمی ہوئے۔

آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا جس میں 22 خوارج پر مشتمل گروہ کو گھیرے میں لے کر نشانہ بنایا گیا۔ درشہ خیل علاقہ لکی مروت اور کرک کی سرحد پر واقع ہے جہاں دہشت گرد گروہ کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button