کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 280 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 163,217 پرموجود ہے ۔گزشتہ روز انڈیکس 162,936 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔