پاکستان
Trending

پشاور پر وادیِ تیراہ سے خوارج کا خطرہ بڑھ گیا

پشاور: وادیِ تیراہ میں خوارج کی بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ سرگرمیوں نے پشاور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

24 نومبر کو فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملے میں ملوث افغان خوارج وادی تیراہ سے پشاور پہنچے، جبکہ 25 نومبر کو حسن خیل میں گیس پائپ لائن کو آئی ای ڈی سے تباہ کرنے والے خوارج بھی اسی راستے سے آئے۔

ماضی میں خارجی حکیم اللہ محسود کا مرکز طویل عرصے تک وادی تیراہ میں قائم رہا، جو خطے میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button