پاکستان
Trending

پنجاب میں ٹریفک قوانین مزید سخت، بھاری جرمانے اور قید کی تجویز

 

لاہور: پنجاب حکومت نے پنجاب موٹر وہیکل (چوتھی ترمیم) آرڈیننس 2025 اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ نئے قوانین کے تحت کالے شیشے، کم عمر ڈرائیونگ، ون وے کی خلاف ورزی اور دیگر ٹریفک جرائم پر قید اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

اہم جرمانے:

کالے شیشے یا کم عمر ڈرائیونگ: 6 ماہ قید + 50 ہزار روپے

ہیلمٹ یا سیٹ بیلٹ نہ پہننا: 2 ہزار روپے

تھری وہیلر، کار، لگژری کار اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لیے 3 ہزار سے 15 ہزار روپے تک

آرڈیننس کمیٹی کی منظوری کے بعد قانون بنے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button