فیشن
Trending

رونالڈو فاسٹ اینڈ فیوریس میں، ہالی ووڈ میں پہلی بڑی فلمی انٹری

عالمی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اب ہالی ووڈ کی مشہور ایکشن فرنچائز فاسٹ اینڈ فیوریس میں جلوہ گر ہوں گے۔ انہیں فلم فاسٹ ایکس: پارٹ 2 میں خصوصی کردار دیا گیا ہے، جو اپریل 2027 میں ریلیز ہوگی اور فرنچائز کی آخری فلم ہوگی۔

رونالڈو کے شامل ہونے سے نہ صرف 170 ملین سے زائد امریکی صارفین کے لیے یہ فلم مزید پرکشش ہوگی بلکہ سات ارب ڈالر سے زائد کمائی کرنے والی اس سیریز کے شائقین کو بھی نیا تجسس ملے گا۔ فلم میں رونالڈو کے ساتھ ون ڈیزل، ڈوین جانسن، جیسن اسٹیتھم اور مشیل روڈریگز اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button