کھیل
Trending

پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس کے ہاتھ، 175 کروڑ میں خریدی گئی

 

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ میں ساتویں ٹیم کی نیلامی میں ایف کے ایس نے 175 کروڑ روپے کی بولی جیت لی اور حیدرآباد کو ہوم سٹی منتخب کیا۔

نیلامی کی تقریب میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی، وفاقی وزرا اور معروف کرکٹر وسیم اکرم بھی موجود تھے۔ پاکستان شاہینز اور ہانگ کانگ سپر سکسز کی فاتح ٹیموں کو بھی مدعو کیا گیا اور انعامات دیے گئے۔

نئی ٹیم کی شمولیت سے پی ایس ایل کی توسیع ممکن ہوئی ہے اور لیگ کو نئے شہروں میں مقبول بنانے کے ساتھ عالمی سطح پر پذیرائی ملنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button