بین الاقوامی
Trending

جورہاٹ ایئر بیس پر بھارتی فضائیہ کا AN-32 طیارہ حادثے کا شکار

 

جورہاٹ:بھارتی فضائیہ کا AN-32 ٹرانسپورٹ طیارہ آسام کے شہر جورہاٹ میں واقع ایئر بیس پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز کے بعد لینڈنگ کے مرحلے میں تھا کہ اسی دوران حادثہ پیش آیا۔ واقعے کے فوراً بعد ایئر بیس پر ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی اور ریسکیو ٹیموں نے آگ بجھانے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

بھارتی فضائیہ کی جانب سے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے کورٹ آف انکوائری تشکیل دے دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button