کاروبار
Trending

سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں، فی تولہ 4 لاکھ 69 ہزار تک پہنچ گیا

 

 

اسلام آباد: ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 3400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے ہو گیا ہے۔

10 گرام سونا بھی 2915 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 2 ہزار 573 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے اور فی اونس سونا 34 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 472 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button