کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان غالب رہا۔ ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 605 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 84 ہزار 556 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔
مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا جبکہ مختلف شعبوں میں خریداری کا دباؤ نمایاں رہا۔
0 39 Less than a minute




