بین الاقوامی
Trending

صدر ٹرمپ کا ایرانی مظاہرین کے نام پیغام، پھانسیوں کی صورت میں سخت اقدام کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاج کے تناظر میں ایرانی مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے احتجاج کو جاری رکھیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ محب وطن ایرانی اپنے اداروں پر کنٹرول حاصل کریں اور جبر کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایرانی حکام نے مظاہرین کو پھانسی دینے کا اقدام کیا تو امریکہ اس پر سخت ردِعمل دے گا۔ صدر ٹرمپ کے اس بیان کو ایران کی اندرونی صورتحال اور امریکہ ایران تعلقات کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button