بین الاقوامی

رام اللہ میں عرب سمٹ نہیں ہونے دیں گے، اسرائیل کی وارننگ

تل ابیب:  اسرائیل نے عرب ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ رام اللہ میں عرب ممالک کا سمٹ نہیں ہونے دیں گے۔

اسرائیل نے نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو رام اللہ میں داخل ہونے سے روکیں گے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ فلسطینی اتھارٹی سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔

دورے کا مقصد دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال کرنا ہے، قطر نے مغربی کنارے نئی 22 یہودی بستیوں کی تعمیر کی شدید مذمت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button