بین الاقوامی
Trending

قطر میں امریکی قیادت میں نیا فضائی دفاعی سیل قائم

 

امریکی سینٹ کام نے قطر کے العدید ایئر بیس میں علاقائی شراکت داروں کے تعاون سے نیا ایئر ڈیفنس سیل قائم کر دیا ہے۔ اس سیل میں امریکا اور خطے کے دیگر ممالک کے فوجی اہلکار شامل ہوں گے۔

نیا سیل فضائی و میزائل دفاع میں تعاون کو مضبوط بنانے، حساس معلومات کا تبادلہ اور بروقت وارننگز فراہم کرنے کے لیے کام کرے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے خطے میں سکیورٹی اور فضائی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button