پاکستان
Trending

کراچی: گل پلازہ سانحہ، 26 جاں بحق، 83 لاپتہ

کراچی کے گل پلازہ میں سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہو گئی ہے، جبکہ 83 افراد لاپتہ ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق پلازے کی پارکنگ سے 16 گاڑیاں نکالی جا چکی ہیں اور بھاری مشینری کے ذریعے بیسمنٹ کی کلیئرنس جاری ہے۔ علاقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور امدادی سرگرمیاں بلا تعطل جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button