پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

 

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہیں پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری بھی موجود تھے۔

دورے کے دوران انہیں پولیس کی تربیت اور جدید پروگرامز پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے قانون کے نفاذ اور داخلی سلامتی کے لیے ایجنسیوں کے باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button