کاروبار
Trending

پاکستان سٹاک ایکسچینج: ہفتے کے آغاز پر تیزی مندی میں بدل گئی

 

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز اتار چڑھاؤ کے ساتھ ہوا، جہاں ابتدائی تیزی کے بعد مندی چھا گئی۔ کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای (KSE-100) انڈیکس 615 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 184,789 کی سطح پر پہنچا، تاہم فروخت کے دباؤ کے باعث انڈیکس 1150 پوائنٹس گر کر 183,021 کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کی محتاط حکمت عملی اور بروکرز کے تحفظات انڈیکس میں گراوٹ کی بڑی وجہ بنے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button