پاکستان

’’سنجیدہ بات چیت کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں‘‘:پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی اپیل

 

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے مابین طویل کشیدگی کے تناظر میں پی ٹی آئی کے قید رہنماؤں نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت ک

مفاہمت کا مشورہ دے دیا ہے۔
رہنماؤں نے خط میں کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بن بست کو ختم کرنے کے لیے سنجیدہ مذاکرات وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ورنہ نظام بند گلی میں داخل ہو جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button