پاکستان

ماہرین کا بھارتی آبی جارحیت کے خلاف فوری اور عملی اقدامات کی اپیل

لاہور: ماہرین آبی وسائل نے بھارت کی جانب سے پانی کے حوالے سے جارحیت کے خدشات کے پیش نظر فوری اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے

 

انہوں نے کہا کہ پانی کی کمی، ضیاع اور حکومتی غفلت نے صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے، اور اب مؤثر واٹر پالیسی، ٹیکنالوجی اور عوامی بیداری کے ذریعے ہی پانی کے بحران کو روکا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button