پاکستان

یو اے ای، کویت اور اومان میں پاکستانیوں کے ویزہ مسائل جلد حل ہوں گے:محسن نقوی کا اعلان

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو ویزے حاصل کرنے میں مشکلات درپیش ہیں اور کویت و اومان میں بھی ویزہ مسائل جاری ہیں۔

 

انہوں نے وعدہ کیا کہ ان مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پاکستان کی پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کے لیے کام جاری ہے اور جلد رینکنگ میں بڑی پیشرفت ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button