پاکستان

دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف لڑائی میں پاکستان اور بھارت کو مل کر کام کرنا ہوگا:بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کہا کہ دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلی اور معاشرتی عدم مساوات جیسے مسائل کا حل صرف مل کر ہی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت امن خطے کی نئی نسل کے ہاتھ میں ہے جو نفرت، جنگ اور بدمعاشی کے خلاف مقابلہ کرے گی۔ بلاول نے بھارتی میڈیا کے ذریعے اپنا مقدمہ بھارتی عوام کے سامنے رکھنے کا بھی عندیہ دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button