کاروبار

سونے کے دام 3200 روپے فی تولہ مہنگے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,200 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 2,744 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 4 ہزار 700 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے سے مقامی سطح پر بھی سونا مہنگا ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button