پاکستان

روس کا زلزلہ تاریخ میں اب تک ریکارڈ کیا جانے والا چھٹا سب سے طاقتور

امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق حالیہ 8.8 شدت کا زلزلہ نہ صرف سال 2011 کے بعد ریکارڈ کیا گیا سب سے طاقتور زلزلہ ہے، بلکہ یہ دنیا میں اب تک ریکارڈ کیے گئے طاقتور ترین زلزلوں میں چھٹے نمبر پر شمار ہوتا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 1960 میں چلی میں 9.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button