پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون کے 10ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پنجاب کے شہروں لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ میں آج سے بارشیں شروع ہوں گی۔ سندھ میں بارشیں 7 ستمبر سے متوقع ہیں۔ اس کے علاوہ نارووال، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، ساہیوال، قصور، جھنگ، سرگودھا اور میانوالی میں بھی بارش کی پیش گوئی ہے۔ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔
0 31 Less than a minute




