پاکستان
Trending

موٹرویز کھل گئیں، ایم ون سیکشن بند رہنے کے باوجود دیگر راستے بحال


شدید دھند میں بہتری کے بعد موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور موٹروے ایم تھری پر فیض پور سے درخانہ تک آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔ تاہم موٹروے ایم ون پر پشاور سے برہان تک ٹریفک تاحال بند ہے۔ موٹروے حکام نے شہریوں کو متبادل راستوں کا استعمال کرنے اور حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button