بین الاقوامی

کینیا میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک مظاہرین کی تعداد 31 ہو گئی، 107 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نیروبی سمیت کئی شہروں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے آنسو گیس شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ پولیس کی جانب سے پانچ سو بتیس مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔
مظاہرین ٹیکس تجاویز کے خلاف صدر سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button