پاکستان

چینی ایئر فورس چیف کا دورہ، پی اے ایف کی صلاحیتوں پر بریفنگ

راولپنڈی :چینی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گانگ نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔

ملاقات میں علاقائی سلامتی، فضائی تعاون، اور ٹیکنالوجی پر بات چیت ہوئی۔ایئر چیف نے چینی وفد کو پی اے ایف کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔

چینی وفد نے پی اے ایف کی مہارت اور پاک بھارت کشیدگی کے دوران کارکردگی کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button