پاکستان
Trending

کراچی کے صنعتی علاقوں کے لیے سندھ حکومت کا 9.28 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی پیکیج

 

سندھ حکومت نے کراچی کے صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کا پیکیج منظور کر لیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ یہ تاریخی اور بروقت فیصلہ ہے اور کراچی ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

شرجیل میمن نے بتایا کہ جامع روڈ میپ کے تحت انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ترقیاتی کام شروع کیے جائیں گے اور ان کے معیار، رفتار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button