پاکستان
Trending

عدالت نے ڈکی بھائی کا جسمانی ریمانڈ مزید دو روز بڑھا دیا

 

لاہور: مشہور یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں عدالت نے پانچویں بار توسیع کر دی۔

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مؤقف اپنایا کہ زیرِ تفتیش الیکٹرانک مواد کا تجزیہ باقی ہے۔ ڈکی بھائی کے وکیل نے ریمانڈ پر اعتراض نہیں کیا۔

یوٹیوبر پر غیر قانونی جوا ایپس کی تشہیر کا الزام ہے، اور 17 اگست کو ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button