کھیل

71 سالہ ہلک ہوگن کی ہارٹ اٹیک سے موت، ریسلنگ کے شائقین غمزدہ

فلوریڈا:ریسلنگ کے معروف نام ہلک ہوگن کا انتقال 71 سال کی عمر میں فلوریڈا میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہو گیا۔
میڈیکل ٹیم نے ان کی جان بچانے کی پوری کوشش کی، لیکن وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی چل بسے۔
ٹیری جین بولیا، جو ہلک ہوگن کے نام سے مشہور تھے، نے اپنے کیریئر میں ریسلنگ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا اور دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کے دل جیتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button