ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ ہزاروں کشمیری رہنما بھارتی جیلوں میں قید ہیں اور بھارت کشمیری لیڈر شپ کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے لیے سیاسی و سماجی تعاون جاری رکھے گا۔