پاکستان
Trending

لاہور ہائی کورٹ نے پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عمل روک دیا، قبضے واپس کرنے کا حکم

 

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے تحت کیے گئے قبضوں پر عملدرآمد روک دیا اور فل بنچ تشکیل دینے کا حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ آرڈیننس کے اختیارات بعض اوقات غلط استعمال ہو رہے ہیں اور متعلقہ قبضے واپس کیے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button