پاکستان
Trending

بلوچستان سرحد پر کارروائی، فتنہ الخوارج کے 47 دہشتگرد مارے گئے

 

راولپنڈی : بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے 7 سے 9 اگست کے دوران سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے 47 فتنہ الخوارج دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام دہشتگرد افغان تھے اور ان کی لاشیں افغانستان کی حدود میں گریں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی لاشیں تقریباً 15 دن تک افغان سرزمین پر پڑی رہیں،

یہ کارروائی بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کی گئی ہے، تاکہ سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملوں کو روکا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button