پشاور، مہمند، سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔ زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 22 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کا مرکز افغانستان کا جنوب مشرقی علاقہ تھا۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
0 38 Less than a minute




