پاکستان
Trending

بھارت خطے میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے:پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات پر سخت ردعمل دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق کلبھوشن یادیو کیس بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے۔
بھارت ماورائے سرحد قتل، پراکسیز کے ذریعے تخریب کاری اور ہندوتوا نظریے کے تحت تشدد پھیلا رہا ہے۔ جموں و کشمیر پر بھارت کا غیر قانونی قبضہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر اقدام کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button